14 جنوری، 2011، 12:52 PM

صدرآصف علی زرداری

پاکستان کے صد امریکہ کے دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے ہیں

پاکستان کے صد امریکہ کے دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے ہیں

پاکستان کے صد رآصف علی زرداری امریکہ کے دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے ہیں جہاں وہ آج امریکی صدر باراک اوبامہ کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے  پاکستانی خبر رساں ایجنسی اے پی پیکے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صد رآصف علی زرداری امریکہ کے دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے ہیں۔ جہاں وہ آج امریکی صدر باراک اوبامہ کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گےوہائٹ ہاؤس کے پریس سیکریٹری رابرٹ گبز کے مطابق  ملاقات میں پاکستان اور امریکہ کے اسٹریٹیجک موضوعات پر بھی تبادلہ خیل ہو گا۔مقامی وقت کے مطابق بارہ بجے صدر آصف زرداری امریکی ایوان نمائندہ گان کے اراکین سے ملاقات کریں گے۔اس کے بعد صدر آصف علی زرداری جے ایف کینیڈی سینٹر جائیں گے جہاں وہ رچرڈ ہالبروک کے تغریتی تقریب میں شرکت کریں گے.

News ID 1231723

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha